فوری رابط: ۱۹۵۱-۲۵۵۳۶۶۹۱
Mainbanner

مووی خاندان کی اہم شخصیات

سرکار آیت اللہ آغا سید مہدی

آپ کی سوانح حیات بیان کرنے سے قبل آپ کے خاندانی پس منظر کو جاننا ضروری ہے۔آپ سادات موسوی اور سلسلہ قطب الاقطاب حضرت سید میر شمس الدین آراکی رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد سے ہیں۔سرکاری آیت اللہ العظمیٰ الحاج آغا سید مہدی الموسوی الصفوی نجفی رحمۃ اللہ علیہ جناب سید حیدر موسوی الصفوی کے… View Article

مزید پڑھیں

آیت اللہ آغا سید محمد موسوی

آپ جناب سرکار آیت اللہ العظمیٰ آغا سید مہدی موسوی علیہ رحمہ کے فرزند ارجمند تھے اور والد کے انقال پر آپ ان کے جانشین ہوئے۔آپ نے لکھنو میں چودہ (14) سال تک والد ماجد کی زندگی اور سفر ہی تحصیل علم و کمال کیا اور اس کے بعد اپنے والد بزرگ سے مزید کسب… View Article

مزید پڑھیں

آغا سید علی موسوی

ٓآپ بھی سرکار آیت اللہ آغا سید مہدی موسوی نجفیؒ کے فرزند تھے اور موضع مرگنڈ بڈگام میں رہتے تھے۔آپ کے بڑے بھائی آیت اللہ آغا سید محمد نے بڈگام میں سکونت اختیار کی تھی۔ آپ عالم و فاضل،عابد اور بہت پرہیزگار تھے۔آپ نے ساری زندگی عبادات اور ترک لذات میں گذار دی اور آپ… View Article

مزید پڑھیں

آغا سید احمد موسوی نجفی

آپ جناب آیت اللہ آغا سید محمد موسوی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند اکبر تھے اور والد کے انقال پر آپ ان کے جانشین ہوئے۔آپ سلمان صفت،سلیمان مرتبت،مرد قلندر اور فقیر تھے۔آپ نے ساری عمر اپنے آباء کے نقش قدم پر کہنہ جھونپڑی اور مسند خاک پر گذارای۔آپ کے ماتھے پر سیماء فی وجو ھھم… View Article

مزید پڑھیں

آغا سید حسین موسوی الصفوی

بڑی شوق سے سن رہا تھا زمانہ تم ہی سو گئے داستان کہتے کہتے بیسوی صدی کے دور میں سعادات موسوی آغا خاندان بڈگام میں 4محرم الحرام1361ھ بمطابق 22جنوری1944ء حضرت شمس العارفین حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید احمد الموسوی الصفوی ؒکے عہد ریاست میں متولد ہوئے چنانچہ موصوف آپ کے دادا تھے ۔آپ کی والدہ… View Article

مزید پڑھیں

شہید آغا سید مہدی

بیسوی صدی کے دور میں خاندان موسوی میں حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید مصطفی الموسوی االصفوی ؒ کے گھر میں10شعبان 1378ھ بمطابق 19فروری1959ء کو ایک بچہ پیدا ہوا جس کا نام اپنے جد امجد سرکار آیت اللہ آغا سید مہدی موسوی الصفوی علیہ رحمہ کے نام یعنی مہدی رکھاگیاجو بعد میں جوان ہوکر قوم و ملت کا چشم و چراغ بن گیا۔

مزید پڑھیں