فوری رابط: ۱۹۵۱-۲۵۵۳۶۶۹۱
Mainbanner

پریس اور پروموشن

  • انجمن شرعی کے اہتمام سے خانقاہ میر اراکی ؒ جڈی بل میں سالانہ مجلس حسینیؑ...

    آیۃ اللہ آغا سید یوسف الموسوی ؒ کو انکی برسی پر آغا حسن کا خراج عقیدت انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے اہتمام سے خانقاہ میر شمس الدین اراکی ؒ جڈی بل سرینگر میں سالانہ مجلس حسینی ؑکا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اس موقعہ پر تنظیم کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شہادت حسینیؑ کے اہداف و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ ائمہ معصومینؑ اسلام ناب کے حقیقی سر چشمے ہیں جنھوں نے دین و شریعت اسلامی کو اپنی حقیقی صورت و حثیت میں محفوظ رکھنے کے لئے ہر دور...

    مزید پڑھئے
  • 13جولائی 1931کےشہداے کشمیر کو آغا حسن کا خراج...

    منشیات کی طرف نوجوانوں کے میلان میں مخدوش حالات کا عمل دخل 13جولائی 1931کے شہداے کشمیر کو انکی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ ریاست پر کہی دہایوں سے مسلط شخصی آمریت کے خاتمے کے لئے ان شہدا کی قربانیاں ایک سنگمیل کی حثیت رکھتی ہیں انھوں نے کہ کہ کشمیری قوم ان شہدا کی ہمیشہ مرحون منت رہے گی جنکی قربانیوں میں اس قوم کو ڈوگرہ شاہی کے انسانیت سوز مظالم سے نجات دلائی انھوں نے کہا کہ 13جولائی1931کے دن سنٹرل جیل کے باہر ڈوگرہ سپائیوں کے ہاتھوں...

    مزید پڑھئے
  • سرکار آغا سید مہدی ؒ کی برسی کی مناسبت سے ذال پورہ میں مجلس حسینیؑ...

    مرحوم کی دینی علمی اور اصلاحی خدمات کو آغا حسن کا خراج وادی کی ایک منفرد علمی روحانی اور تبلیغی شخصیت آیۃ اللہ سرکار آغا سید مہدی الموسوی السفویؒ کی برسی کے مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے اہتمام سے بڑی پورہ ذالپورہ میں مجلس حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے فلسفہ امامت و شہادت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ تمام اسلامی معرکات اور شہداے اسلام کی عظیم قربانیوں کا بنیادی حدف دین اور شریعت...

    مزید پڑھئے
  • کرپشن کے خاتمے کے حکومتی دعوے اور بیانات ہمیشہ سراب ثابت ہوئے...

    ارباب اقتدار اور بیروکریسی کے ہاتھوں خرد برد اور لوٹ کھسوٹ کھلی کتاب کے مانند۔آغا حسن ریاست جموں و کشمیر میں حد سے تجاوز کر رہی کرپشن اور رشوت ستانی کو غریب عوام کے لئے دو دھاری تلوار سے تعبیر کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ اسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کرپشن کے خاتمے کے لئے ریاستی گورنر کے اعلان کودکھاوا قرار دیا آغا حسن نے کہا کہ کرپشن کی لعنت نے کشمیری عوام کا کافیہ حیات تنگ کر رکھا ہے ارباب اقتدار اور بیروکریسی کے ہاتھوں خرد برد اور خزانہ عامرہ کی لوٹ کھسوٹ ایک خلی کتاب...

    مزید پڑھئے
  • سماج میں منشیات کی لعنت اجتماعی خود کشی کے مترادف ہے۔آغا حسن...

    امرناتھ یاتریوں کا خیر مقدم، امرناتھ یاترا ہماری مہمان نوازی کا ثبوت ہے انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے وادی کشمیر میں منشیات کی بڑھتی وبا اور بڑی تعداد میں نوجوانوں کا اس لعنت میں مبتلا ہونے پر تشویوش ظاہر کرتے ہوئے واظح کیا کہ مسلمان معاشرے میں منشیات کی کوئی بھی گنجائش نہیں اسلام نے ایسی ہر قسم کی منشیات کو سرے سے ہی حرام قرار دیا ہے جو انسان کو مست و مدہوش بنا دیتی ہے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں بھاری جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا حسن نے کہا کہ نوجوان...

    مزید پڑھئے
  • کشتواڑ میں پیش آئے ہوئے المناک ٹریفک حادثےپر اظہار افسوس...

    انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجتہ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن نے کشتواڑ میں پیش آئے ہوئے المناک ٹریفک حادثے جس میں تقریبا ٍتین درجن افراد جاں بحق اوربیسیوں زخمی ہوگئے ہیں پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے لواحقین کیساتھ یکجہتی کااظہار کیا ہے، اپنے ایک تعزیتی بیان میں آغا سید حسن نے مرحومین کے حق میں مغفرت، پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اور زخمیوں کی جلد شفایابی کی دعا کرتے ہوئے موصوف نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسی شاہراہوں پر مسافر وں کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات کی...

    مزید پڑھئے
  • رہبر معظم امام خامنہ ای کے خلاف امریکہ کی بزدلانہ مہم جوئی لاحاصل۔آغا حسن...

    انجمن شرعی شیعیان کے احتجاجی مظاہرے اندرکوٹ سوناواری میں سالانہ مجلس حسینیؑ رہبر معظم امام خامنہ ای کے خلاف امریکہ کی بزدلانہ مہم جوئی کو امریکی صدر کے ذہنی دیوالیہ پن اور اسلام دشمن جنون کا واصح مظاہرہ قرار دیتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ امریکہ کی گیدڑ بھبکیوں سے ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی راہ سے دستبردار نہیں ہوگی آغا حسن نے کہا کہ ایران پر چالیس سالہ اقتصادی پابندیوں کا رسوا کن حشر امریکہ اسرائیل اور انکے آلیہ کار وں کے لئے باعث...

    مزید پڑھئے
  • انجمن شرعی شیعیان کے جامعہ باب العلم کے اہتمام سے حج تربیتی کیمپ کا انعقاد...

    درگاہ شریف کے سجادہ نشین الحاج غلام حسن بانڈے کو آغا حسن کا خراج انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے شعبہ جامعہ باب العلم کے اہتمام سے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام کے امام خمینیؒ حال میں حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو کہی روز تک جاری رہے گا تنظیم کے سربراہ حجتہ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کیمپ کا معائنہ کیا تربیتی کیمپ میں درجنوں عازمین حج کو جنھوں نے پہلے ہی اپنے ناموں کااندراج کیا کو مناسک حج کی مکمل تربیت دی جائے گی جسکے لئے انجمن شرعی شیعیان کے شعبہ تبلیغ و تربیت...

    مزید پڑھئے
  • پندرہ شعبان ایک جائزہ...

    پندرہ شعبان یا نیمہ شعبان، شعبان المعظم کی اہم تاریخوں میں سے ہے۔ اس دن شیعوں کے بارہویں امام حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔ بعض احادیث کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے شب برات بھی کہا جاتا ہے شب قدر کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر شیعہ حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی شب بیداری اور عبادت کی حالت میں گزارتے ہیں۔ تصوف کے قائل اہل سنت حضرات بھی اس رات کی فضیلت کے قائل ہیں۔ دنیا کے تمام شیعہ نشین علاقوں میں اس تاریخ کو امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن...

    مزید پڑھئے
  • آغا حسن دلی میں نمایندہ ولی فقیہ سے ملاقی، سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی...

    شہید آغا سید مہدی کو ان کی برسی پر خراج، کوئٹہ دھماکے کی مذمت سرینگر/انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نمایندہ ولی فقیہ برائے ہند حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مھدوی پورسے ملاقی ہوئے۔نمایندہ ولی فقیہ کے ساتھ تفصیلی ملاقات کے دوران آغا حسن نے ایران میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور متاثرین کی صورتحال سے متعلق جانکاری حاصل کی۔ اس موقعہ پر آغا حسن نے سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نمایندہ ولی فقہی کو بتایا کہ مصیبت کی اس...

    مزید پڑھئے