فوری رابط: ۱۹۵۱-۲۵۵۳۶۶۹۱
Mainbanner

آغا سید علی موسوی

ٓآپ بھی سرکار آیت اللہ آغا سید مہدی موسوی نجفیؒ کے فرزند تھے اور موضع مرگنڈ بڈگام میں رہتے تھے۔آپ کے بڑے بھائی آیت اللہ آغا سید محمد نے بڈگام میں سکونت اختیار کی تھی۔ آپ عالم و فاضل،عابد اور بہت پرہیزگار تھے۔آپ نے ساری زندگی عبادات اور ترک لذات میں گذار دی اور آپ کے روحانی کمالات آج تک زباں زد خاص و عام ہیں۔ آپ گو شہ نشین ہو کر عبادت الٰہی اور مطالعہ میں مشغول رہتے تھے۔ثانی الذکر نجف اشرف سے تحصیل علم و کمال کے بعد اپنے گھر میرگنڈ میں گوشہ گیر ہو گئے۔ آپ نے عمر بھر شادی نہیں کی۔آپ 12ذی قعدہ 1356ھ میں وفات پاگئے اورآستانہ بڈگام میں اپنے والد محترم کے مقبرہ میں مدفوون ہیں۔قابل ذکرہے کہ سرکار آیت اللہ العظمیٰ آغا سید مہدی موسوی نجفی کے تیسرے فرزن